کویت :انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

کویت(اوصاف نیوز) کویت کی حکومت نے ریسٹورنٹس، کیفے، اسکولوں اور سرکاری دفاتر میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ کویتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ وزارتی فیصلے کے تحت انرجی ڈرنکس کی فروخت اور گردش پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ یونیورسٹی […]