اگر پٹواری کام کرتے تو پراپرٹی کا مسئلہ ہی نہ بنتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

https://twitter.com/x/status/2004437084267073775 لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے معطل کیے گئے قانون کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالتی حکم کے بعد کسی نے پراپرٹی کے قبضے دلوائے تو نتائج کے لیے تیار رہے۔ جمعے کو لاہور ہائیکورٹ میں ’پراپرٹی اونرشپ ایکٹ‘ کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران محمد اسلم سمیت دس شہریوں کی شکایات اور درخواستیں بھی سُنیں گئیں جن پر معطل قانون کے تحت عمل کرایا گیا تھا۔ پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت قبضہ حاصل کرنے والا ایک شہری بھی عدالت... ​ Read more