نادیہ خان کی بیٹے کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی: معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں۔ نادیہ خان نے اپنے بیٹے اذان کے ساتھ حال ہی میں ایک […]