ملتان(26 دسمبر 2025): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان کو لودھراں، بہاولپور، مظفر […]