آرکنساس: امریکا میں کرسمس کی رات پاوربال لاٹری میں ایک خوش نصیب امریکی شہری نے 1.8 ارب ڈالر (500 ارب روپے) کی تاریخی لاٹری جیت لی، ٹکٹ امریکی ریاست آرکنساس میں فروخت ہوا تھا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاوربال حکام کا کہنا ہے کہ جیتنے والے ٹکٹ نے تمام چھ نمبرز درست طور […]