قرآن و سنہ موومنٹ کی الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجسٹریشن مکمل ... چیئرمین علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کی قیادت میں دینی، فلاحی اور نظریاتی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز