مسجد الحرام کی دوسری منزل سے عمرہ زائر کے گرنے کے واقعہ کی تحقیقات

مکہ مکرمہ (26 دسمبر 2025): مسجد الحرام کی دوسری منزل سے عمرہ زائر کے گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سبق نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں ایک شخص مسجد الحرام کی دوسری منزل سے کودا لیکن مسجد کی اسپیشل ٹاسک فورس کے اہلکار نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہوئے بروقت […]