’بھاڑ میں جا‘، مداح ہاردک پانڈیا پر پھٹ پڑا!

ممبئی (26 دسمبر 2025): بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا پر ایک مداح بھڑک اٹھا اور غصے میں بھاڑ میں جا کہہ بیٹھا۔ بھارت ہو یا پاکستان خطے کے کرکٹنگ ممالک میں کرکٹرز کو چاہنے والے بہت ہیں۔ یہ مداح اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی ایک جھلک دیکھنے، آٹوگراف اور سیلفی لینے کے لیے […]