(26 دسمبر 2025): بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے نازیبا کلمات پر جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا ہے کہ جو کہا گیا، وہ یاد رہے گا۔ جنوبی افریقہ نے حال ہی میں اپنا دورہ بھارت مکمل کیا ہے۔ اس دورے کے دوران بھارتی کرکٹرز کی جانب سے مہمان کپتان ٹیمبا باووما کو گالیاں دی […]