فیلڈ مارشل کو دھمکی کا معاملہ، قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

اسلام آباد (26 دسمبر 2025): پاکستان نے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دھمکی کے معاملے پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ڈیمارش جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امید کرتے ہیں برطانیہ شرپسندوں کے […]