مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر میں آئندہ برس عام انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما راجا ثاقب مجید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ کر لیا،راجا ثاقب مجید کل(27 دسمبر) کو کشمیر کونسل ہال اسلام آباد میں باقاعدہ مسلم لیگ ن میں […]