پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواست، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ڈی آر سی کمیٹی کے ذریعے قبضہ حاصل کرنے والے شہری کو فوری قبضہ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد علی کی …