پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم  ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں 1570پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ جمعہ کے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جو اختتام تک برقرار رہا۔ مارکیٹ میں 1لاکھ71ہزار اور 1لاکھ72ہزار کی 2نفسیاتی حدیں بحال ہوئیں۔ کے ایس ای 100انڈیکس 172,400پوائنٹس پر […]