اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے جس کے لیے اسلام آباد :کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 30 دسمبر تک جاری رہے […]