حکومت بلوچستان کا بڑا فیصلہ، کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت میں انتظامی امور کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر سیکرٹری محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 اور 18 میں کام کرنے والے …