اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی 1447 ہجری کے دوران 6 کروڑ 87 لاکھ (68.7 ملین) افراد نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کی۔ یہ تعداد گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 21 لاکھ زیادہ ہے، جو زائرین کی تعداد میں مسلسل …