امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، روپیہ کتنا تگڑا؟ 26دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 26 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ پیشرفت کے مطابق مختلف غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ بیشتر اہم کرنسیاں استحکام کا مظاہرہ …