اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹہ سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مستردکردیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیااور ریمارکس میں کہا جو مقدمات پہلے ہی نمٹ چکے ہیں انہیں دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، سندھ ہائیکورٹ کے احکامات میں کوئی قانونی سقم موجود نہیں، […]