انگلینڈ (اوصاف نیوز) لندن میئر سر صادق خان نے ڈرائیونگ سے متعلق ایک بڑی پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے طویل عرصے سے جاری رعایت ختم کردی جس کے نتیجے میں آج سے ہزاروں ڈرائیورز بڑی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکومتی فیصلے کے مطابق کلینر وہیکل ڈسکاؤنٹ (سی […]