اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کرتے ہوئے برطانیہ سے دھمکیوں اور احتجاج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینیل کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ […]