میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا مالی سال کے لیے 17 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ اکثریت رائے سے منظور کرلیا گیا