سرکاری ملازمین کی جانب سے پشین میں احتجاجی کیمپ، جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق ایم این اے سمیت پشتونخوا میپ، اے این پی اور سیاسی و سماجی شخصیات کی یکجہتی