ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء مہنگی ، 11 سستی ، 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 2.83 فیصد پر آ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 27 کی قیمتیں …