شام (اوصاف نیوز) شام کے شہر حمص میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کا ہدف حمص شہر کے وادی الذہب میں واقع امام علی ابن ابی طالب کی مسجد تھی۔ شام کی سرکاری […]