اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جاری صوبائی محکمہ محنت کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل ہو گی۔ بینظیر بھٹو کی برسی کی …