پاکستان اور یو اے ای کا تعلقات مزید مضبوط بنانے، دوطرفہ تجارت میں اضافے پر اتفاق

اسلام آباد (26 دسمبر 2025): پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تعلقات مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ تجارت میں اضافے پر اتفاق کر لیا۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان کا دورہ کیا، وہ […]