نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ایک شخص کو 3 سال کے دوران 3 خواتین سے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ یہ کارروائی پہلی اور دوسری بیویوں کی جانب سے درج شکایات کے بعد عمل میں آئی جنہوں نے گھریلو تشدد اور جہیز ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے۔ گرفتار شخص نے […]