برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی وزارت خارجہ طلبی، بریڈفورڈ میں ہونے والے احتجاج پر ڈیمارش دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو وزارت خارجہ طلب کرکے برطانیہ میں پیش آئے واقعے پر احتجاج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اس وقت ملک میں موجود نہیں تھیں جس کے باعث وزارت خارجہ کی جانب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر …