اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دورہ پاکستان کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں، جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کو راولپنڈی کے نور …