ہائی کمیشن کے باہراحتجاج،پاکستان نے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکو ڈی مارش کردیا

https://twitter.com/x/status/2004522354194657586 پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات اس وقت اپنی کم ترین سطحوں میں سے ایک پر پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر میٹ کینیل، جو اس وقت قائم مقام ہیڈ آف مشن ہیں، کو دوپہر تقریباً 2 بجے وزارتِ خارجہ پاکستان طلب کیا گیا، جہاں انہیں سخت ڈیمارش دیا گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اس وقت پاکستان میں موجود نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈیمارش بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے احتجاج کے بعد دیا گیا، جس میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ کے... Read more