عوام کی موجیں لگ گئیں ،مزید دو چھٹیاں آگئیں

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے 27 دسمبر بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جبکہ 28 دسمبر کو اتوار کی چھٹی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی […]