بیت شیعان (اوصاف نیوز) شمالی اسرائیل میں ایک حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے تین الگ الگ حملے کیے، پہلے حملے میں اس نے اپنی کار ایک راہگیر پر چڑھا دی اور اسے ہلاک کیا، بعد ازاں ایک بس اسٹاپ کے قریب ایک خاتون کو چاقو […]