کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس کے تمام مطالبات برحق، جائز اور آئینی ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ ان مطالبات کو فی الفور تسلیم کرتے ہوئے ان پر بلا تاخیر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پشتونخوا نیشنل عوامی …