بلوچستان میں مضر صحت خوراک کے خلاف کریک ڈاؤن، دکی میں 15 مراکز پر جرمانے، کوئٹہ سمیت 4 اضلاع میں کارروائیاں

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ ترجمان اتھارٹی کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، دالبندین اور دکی میں فوڈ بزنس آپریٹرز کے مراکز کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور دودھ سمیت دیگر اشیا خوردونوش کی کوالٹی …