محمد رضوان کو ملتان سلطانز کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز میں بڑی تبدیلیوں کے آثار نظر آ رہے ہیں، اور اطلاعات کے مطابق ٹیم کے موجودہ کپتان محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان کو آئندہ سیزن سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ […]