نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کی خصوصیات جانیے؟

اسلام آباد (اوصاف نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی موبائل فون ایپ نے شہریوں کی مشکلات میں کمی کردی۔ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ استعمال کرنے والے شہریوں کو قطار میں لگنے یا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں، انہیں تمام خدمات اور سہولیات اپنے موبائل فون پر ملتی […]