بلوچستان میں 99 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیئے گئے، 3 ہزار والدین کا انکار

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کے لیے جاری انسدادِ پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے حکام کے مطابق صوبے بھر میں انسدادِ پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہی۔ای او …