آئندہ 15 روز میں پورا کوئٹہ “صفا کوئٹہ” کے حوالے ہوگا، 1300 ٹن کچرا اٹھا رہے ہیں: ایڈمنسٹریٹر ایم سی کیو

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے آئندہ 15روز میں ڈسٹرکٹ کونسل کوئٹہ کے علاقوں کو بھی صفاء کوئٹہ کے حوالے کیا جارہا ہے ، شہر میں اس وقت 1300ٹن سے زائد یومیہ کچہر ہ …