استنبول اور ترکیہ صحت کی دنیا میں عالمی مرکز بنتا جا رہا ہے:صدر رجب طیب ایردوان

ترکیہ کے صدر، رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ استنبول اور پورے ملک میں صحت کے شعبے میں غیر معمولی ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ استنبول میں ڈاکٹروں کی تعداد 134 فیصد اور مڈوائف و نرسوں کی تعداد 311 فیصد بڑھ چکی ہے۔ آج ترکیہ میں کل 1 ملین 470 ہزار صحت...