سیلفی نہ لینے پر مداح نے ہاردک پانڈیا کو کھری کھری سنا دیں، ویڈیو وائرل

ممبئی(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو سیلفی نہ لینے پر مداح کی جانب سے طنز کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز کرسمس تقریب میں شرکت کے بعد بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اپنی گرل فرینڈ ماہیکا شرما کے ساتھ ایک ریسٹورینٹ سے نکل رہے […]