تائیوان کو امریکا کی جانب سے جدید ہتھیاروں کی فروخت پر چین کا سخت ردعمل آگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کو جدید ہتھیاروں کی فروخت پر چین نے دفاعی سازوسامان بنانے والی 30 امریکی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں لگا دیں۔ چین نے واضح کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو اسلحہ فراہم […]