واشنگٹن (26 دسمبر 2025): سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارت میں ’ٹرمپ لینڈ‘ کے نام سے ریاست بنانے کی تجویز دے دی۔ بھارت میں مسیحی برادری پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے کیے گئے حملوں کے خلاف سربراہ سکھ فار جسٹس گرپتونت سنگھ پنوں نے آواز اٹھائی۔ گرپتونت سنگھ پنوں […]