کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کا شہداء اور پولیس ملازمین کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے جانے والے تاریخی اقدامات کے تحت شہدا پیکج کے تحت ملنے والی مالی معاونت میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا اس کے علاوہ شہداء کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے …