پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سابق حکام پر پابندی عائد

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سابق حکام پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس بی نے مالی اعانت کیلئے 32 اور 33 ملین روپےفراہم کیے لیکن باربار درخواست کے باوجود فیڈریشن نے مالی ریکارڈ جمع نہیں کرایا۔ سابق صدر مدثر آرائیں، سیکریٹری جنرل […]