کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی اور مرکزی صدر عباس خان درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اور مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے کوئٹہ میں تیرہ سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں جلد ازجلد بلدیاتی انتخابات …