عارف حبیب نے انکشاف کیا ہے

عارف حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے آرمی چیف عاصم منیر نے بلا کر کہا کہ آپ PIA خرید لیں ہمیں باہر سے بھی آفرز ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں آپ خریدیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو PIA کی بولی لگائی گئی ہے وہ سب ڈرامہ تھا یہ پہلے سے ہی طے تھا کہ عارف حبیب کو PIA دس ارب میں دے دی جاۓ گی اور بعد میں فوجی فرٹیلائزر اس میں حصے دار بن جاۓ گارؤف کلاسرہ https://twitter.com/x/status/2004552619944026181