حکومت فیل ہوچکی زیادہ دیر نہیں چلے گی، عوام مولانا فضل الرحمان کی کال کے منتظر ہیں: مولانا عبدالواسع

لورالائی (ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتے حکومت فیل ہو چکی ہے زیادہ دیر تک یہ حکومت چلنے والی نہیں عوام سڑکوں پر نکلنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کی کال کے منتظر ہیں بعض سیاسی جماعتوں …