عمران خان نے قوم کو شعور دیا، بلوچستان کا معاشی قتل عام بند کیا جائے: داؤد شاہ کاکڑ

جعفرآباد(ڈیلی قدرت کوئٹہ)ڈیرہ اللہ یار میں پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام ورکر کنونشن منعقد ہوا جس میں بلوچستان کی صوبائی قیادت، ضلعی رہنماؤں اور پارٹی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے کہا ہیکہ عمران خان کی جدوجہد کسی …