ویڈیو: کراچی میں پولیس کے بھیس میں قیمتی گاڑی لوٹ لی گئی

کراچی میں پولیس کے روپ میں کار اسنیچرز سرگرم ہو گئے۔ شہر قائد میں پولیس کے بھیس میں لٹیروں نے گلستان جوہر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی چھین لی جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں ملزمان کو پولیس کی ٹوپی پہنے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ملزمان کی گاڑی پر بھی […]