پشاور،خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ توانائی وبرقیات کے ذیلی ادارے کیلئے انجینئر انوار الحق کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا